کچھ اردو ہو جا ئے

ایک آدمی اپنے دوست کے گھر گیا۔ گھنٹی بجانے پر ایک چھوٹا بچہ باہر نکلا۔

آدمی بولا بیٹا آپ کے ابو گھر ہیں؟

بچہ: جی وہ تو بازار گئے ہوئے ہیں۔

آدمی: اچھا تمہاری امی تو گھر ہوں گی؟

بچہ: جی وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ پکنک پر گئی ہوئی ہیں۔

وہ آدمی جل کر بولا:  تو بیٹا آپ گھر میں کیوں بیٹھے ہیں۔ آپ بھی کہیں جائیں۔

بچہ بولا: میں بھی اپنے دوست کے گھر آیا ہوا ہوں۔

  • اگر اردو کچھ سے زیادہ ہو جایے تو بھی بہت اچھا ہے 🙂

  • انشا اللہ کچھ سے زیادہ ہی ہوگی۔

  • ہاہاہا، ویسے اردو کے نام پر لطیفہ ہے ۔
    😀

  • aamir

    hello

  • ایتھے رکھ سُو
    😛 اردو بھی اور وہ بھی لطیفہ

  • rashid

    ji haan urdu hamari qaumi zaban hai

  • qyamat ki 5 nishanyan hi.1zardari imandari karega.2altaf karachi ayega.3musharaf per muqadma chalega .4shri rehman perda kare gi .5pathan aqalmand ho jaynge