Category Archive: اردو

Apr 26

نام دیو مالی

نام دیو اورنگ آباد کے ایک باغ میں مالی تھا. ذات کا ڈھیڑ تھا جو بہت نیچ خیال کی جاتی ہے. وہ باغ میری نگرانی میں تھا. میرے رہنے کا مکان بھی باغ ہی میں تھا. میں نے اپنے مکان کے سامنے چمن بنانے کا کام نام دیو کے سپرد کیا . میں اندر کمرے …

Continue reading »

Print Friendly

Aug 09

امتحان

میرے پیپر آگئے ہیں اور مجھے ابھی بہت کچھ پڑہنا ہے۔ میں نے اپنا وطین کا کنکشن واپس کر دیا ہے تا کہ میں پڑھائی کو کچھ وقت دے سکوں۔ کنکشن واپس کرنے کی دوسری وجہ یہ تھی کہ میں وطین سے تنگ آ گیا تھا۔ خیر اب مجھے پڑھنا ہے۔ امتحان کے لیے مجھے …

Continue reading »

Print Friendly

Jul 11

پاکستانی کی خوشیاں

کون کہتا ہے پاکستان میں غم ہیں،،، خوشیاں نہیں!!۔ ۔لائٹ آنے کی خوشی ۔ بازار میں شاپنگ کے باد زندہ گھر آنے کی خوشی ۔ بس میں سیٹ ملنے کی خوشی ۔ طویل عرصے بعد ڈبل سواری کھلنے کی خوشی ۔ نماز پڑھنے کے بعد خدکش حملے سے بچنے کی خوشی ۔ بس سے اترنے …

Continue reading »

Print Friendly

Apr 10

محبت جیت ہوتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی بے کار رسموں سے کبھی مجبور قسموں سے کبھی یہ پھول جیسی ہوتی ہے کبھی یہ دھول جیسی ہوتی ہے کبھی یہ چاند جیسی ہے کبھی یہ دھوپ جیسی ہے کبھی مسرور کرتی ہے کبھی یہ روگ دیتی ہے کسی کا چین لیتی ہے کسی …

Continue reading »

Print Friendly

Mar 18

پڑھ پڑھ کتاباں

پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں تو ناں رکھ لیا قاضی ہتھ وچ پھڑ کے تلوار تو ناں رکھ لیا غازی مکے مدینے گھوم آیا تے تو ناں رکھ لیا حاجی بلھے شاہ حاصل کی کیتا جِے تو یار نا رکھیا راضی

Print Friendly

Older posts «